To add a pin, begin by selecting a category
- ریستوراں، کیفے، اور دیگر کھانے پینے کی سہولیات: وہ جگہیں ہیں/تھیں جہاں آپ باہر کھانا کھانے جاتے ہیں یا گھر لیکر آتے ہیں، مٹھائیاں، یا مشروبات لینے جاتے ہیں؟ براہ کرم واضح ہو کہ یہ گروسری شاپنگ سے مختلف ہے۔
- گروسری اسٹورز اور اسٹالز: آپ اپنی گروسریز کہاں سے حاصل کرنا پسند کرتے/کرتی ہیں/ کرتے تھے/کرتی تھیں؟ کن دکانوں میں وہ ثقافتی اجزاء ہیں جن سے آپ لطف اندوز ہوتے/ہوتی ہیں؟ آپ کا کوئی پسندیدہ گروسری اسٹور کہاں تھا جسے بند ہونا پڑا؟
- سماجی عمل اور تقریبات : آپ اپنے دوستوں، خاندان، یا اپنی برادری کے ساتھ اپنا وقت کہاں گزارتے/گزارتی ہیں یا ماضی میں گزارتے تھے/گزارتی تھیں؟ کیا ایسی کوئی مخصوص تقریبات، تہوار، اجتماعات، یا ملاقات کی جگہیں موجود ہیں جہاں آپ سماجی مقاصد کیلئے جاتے/جاتی ہیں؟
- ثقافتی علوم اور مشق کرنے کی جگہیں، فنون اور دستکاری: آپ زبانیں، رسومات، ثقافتی موسیقی، ثقافتی رقص، کمیونٹی کی تاریخ سیکھنے، یا ثقافتی فنون کی دوسری اقسام سیکھنے اور مشق کرنے کیلئے کہاں جاتے/جاتی ہیں یا ماضی میں جاتے تھے/جاتی تھیں؟
- پرچون کی دکانیں اور پیشہ ورانہ خدمات: آپ گھریلو سامان، کپڑے، روایتی لباس، ثقافتی زیورات، کپڑوں کی تراش خراش ، پارلر ، یا دیگر ثقافتی مصنوعات خریدنے کہاں جاتے/جاتی ہیں یا ماضی میں جاتے تھے/جاتی تھیں؟
- تاریخی یادگار، تختیاں، عوامی فن، دیواری نقش و نگار، اور نامی مقامات: وہ جگہیں کہاں ہیں/تھیں جو آپ، آپ کے دوستوں اور آپ کی کمیونٹی کیلئے جنوبی ایشیائی داستانوں کو یاد رکھنے اور منانے کیلئے اہمیت کے حامل ہیں؟
- مذہبی رسومات کی ادائیگی: آپ اپنے مذہب پر عمل پیرا ہونے ا ور اپنے عقیدے کا اظہار کرنے کیلئے کہاں جاتے/جاتی ہیں یا ماضی میں کہاں جاتے تھے/جاتی تھیں؟
- پارک، پلازے، پیدل چلنے کے راستے، کھلی جگہیں: وہ کھلی جگہیں کہاں ہیں یا تھیں، جہاں آپ باقاعدگی سے جاتے/جاتی ہیں یا ماضی میں جایا کرتے تھے/کرتی تھیں ؟ کیا کوئی پارک، بینچ، یا راستہ ہے جسے آپ اکثر استعمال کرتے ہیں؟
- غیر نافع تنظیموں سمیت کمیونٹی سروسز: کیا ایسی اہم غیر منافع ، سماجی یا خاندانی خدمات ہیں جن پر آپ انحصار کرتے/کرتی ہیں یا ان پر ماضی میں انحصار کرتے تھے/کرتی تھیں؟ (کھیل، بچوں کی دیکھ بھال، کمیونٹی سینٹر یا دیگر خدمات)
- خصوصی / دیگر: کیا اس کے علاوہ بھی کوئی خاص جگہ ہے جو ہمارے ان زمروں میں فٹ نہیں آتی؟ یہ جگہ کس وجہ سے خاص تھی یا ہے؟