Skip to content

جنوبی ایشیائی کینیڈینز کے ساتھ امتیازی سلوک کا سروے

کیا آپ جنوبی ایشیائی نسل کے کینیڈین فرد ہیں جن کا وینکوور سے تعلق ہے (مثال کے طور پرآپ یہاں رہائش پزیر ہیں، کام یا سیاحت کے سلسلے میں یہاں ہیں ، یا وینکوور میں آپ کا خاندان ہے وغیرہ)؟ ہمیں  احساس  ہے  کہ ہر کوئی 'جنوبی ایشیائی کینیڈین' کی  اصطلاح سے اپنی پہچان نہیں کراتا/کراتی۔ ہمارے اکثر پوچھے گئے سوالات میں مزید پڑھیں۔

سروے مکمل کرنے میں تقریباً 20-15 منٹ لگیں گے۔ سروے کے اختتام پر، آپ اپنا ای میل درج کرکے $100 گفٹ کارڈ جیتنے کا موقع  بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

ہمارا سروے مکمل کریں